پابر آتش
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (لفظاً) آگ پر پاؤں (مجازاً) مضطرب، بے چین مشتعل۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (لفظاً) آگ پر پاؤں (مجازاً) مضطرب، بے چین مشتعل۔